دریائے چناب میں پانچ نوجوان ڈوب گئے، تمام لاشیں نکال لی گئیں۔
مظفرگڑھ: روہیلانوالی کے قریب گنگا پٹن کے مقام پر دریائے چناب میں پکنک منانے گئے پانچ نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو 1122 کی مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کی ٹیموں نے تقریباً 18 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد تمام لاشیں برآمد کر لیں۔
نو دوست!-->!-->!-->…