علی پور میں شوہر کے قتل کے شبے میں بیوی کو حراست میں لے لیا گیا

مظفرگڑھ: تحصیل علی پور میں پولیس نے ایک عورت کو شوہر کے قتل کے شبہے میں حراست میں لے لیا۔ متوفی کی موت مشتبہ حالات میں ہوئی۔ اہلِ خانہ نے الزام لگایا کہ بیوی نے شوہر کو کوئی ایسی چیز پلائی جس سے اس کی موت واقع ہوئی، اور ساس کو بھی تشدد کا…

 دریائے چناب میں پانچ نوجوان ڈوب گئے، تمام لاشیں نکال لی گئیں۔

مظفرگڑھ: روہیلانوالی کے قریب گنگا پٹن کے مقام پر دریائے چناب میں پکنک منانے گئے پانچ نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو 1122 کی مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور کی ٹیموں نے تقریباً 18 گھنٹے کی مسلسل تلاش کے بعد تمام لاشیں برآمد کر لیں۔   نو دوست…

تاجروں اور ایلیٹ فورس میں ہاتھا پائی، جیولر کے مبینہ اغوا کیخلاف احتجاج

مظفرگڑھ: شہر کے مرکزی بازار میں تاجروں اور ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کے درمیان شدید ہاتھا پائی ہوئی۔ تاجروں نے الزام لگایا کہ مسلح افراد (جن میں کچھ پولیس کی وردی میں تھے) نے جیولر عمیر کی دکان پر دھاوا بول کر لاکھوں روپے مالیت کا سونا اور…

فورٹ عباس کی سیون آر کینال میں 50 فٹ چوڑا شگاف، کئی ایکڑ کپاس زیرِ آب

فورٹ عباس (نمائندہ خصوصی): فورٹ عباس کے سیون آر کینال میں تقریباً 50 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کئی ایکڑ پر کھڑی کپاس کی فصل زیرِ آب آگئی۔ شگاف کے باعث نہری پانی تیزی سے زرعی اراضی میں داخل ہوگیا، جس سے کاشتکاروں کو فصلوں کے نقصان کا خدشہ…

فورٹ عباس میں گھریلو تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، خاتون سمیت دو افراد زخمی

فورٹ عباس: فورٹ عباس کے نواحی علاقے چک 230/9-R میں گھریلو تنازع پر رشتہ داروں کے دو گروپوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں خاتون سمیت دو افراد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں میں 25 سالہ محمد…

فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن کا اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا اعلان، ہفتہ کو ریلی اور…

فورٹ عباس: فورٹ عباس بار ایسوسی ایشن نے اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس کے خلاف احتجاجی تحریک جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے ہفتہ کے روز احتجاجی ریلی نکالنے اور مکمل عدالتی بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن فورٹ عباس کے صدر شاہد…

فورٹ عباس: غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی، انتباہی بینرز آویزاں، ریونیو لین دین بلاک

فورٹ عباس: ڈپٹی کمشنر بہاولنگر سید محمد عباس شاہ کی ہدایت پر فورٹ عباس میں میونسپل کمیٹی کی حدود میں قائم تمام غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ان سکیموں پر انتباہی بینرز آویزاں کر دیے گئے ہیں،…

منچن آباد میں فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن، قصاب کے گھر سے کئی من مردار گوشت برآمد

منچن آباد: منچن آباد کے علاقے درزیاں والا کھوہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک قصاب کے گھر پر چھاپہ مار کر مبینہ طور پر کئی من مردار گوشت برآمد کر لیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی،…

میونسپل کمیٹی کی مبینہ غفلت، سیوریج لائن میں زہریلی گیس سے دو سیور مین جاں بحق، دو کی حالت غیر

چشتیاں(عامر سہیل سے) میونسپل کمیٹی چشتیاں کی مبینہ غفلت اور حفاظتی اقدامات کے فقدان کے باعث بھٹہ کالونی چوک میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث دو سیور مین جاں بحق جبکہ دو…

الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان: پاکستان میں ای وی چارجنگ اسٹیشنز سرمایہ کاری کا نیا مرکز بن گئے

کراچی: پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ای وی چارجنگ اسٹیشنز کے شعبے کو تیزی سے ابھرتا ہوا کاروباری موقع بنا رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق جس طرح ماضی میں سی این جی سیکٹر میں ابتدائی سرمایہ کاری کرنے والوں نے نمایاں کامیابی…