مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی کا انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ، 3 لاکھ 72 ہزار سے زائد…
مظفرگڑھ: ڈپٹی کمشنر احسان علی جمالی نے 2 سے 5 نومبر 2026 تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے حتمی انتظامات کا جائزہ لیا۔ چار روزہ مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر 3 لاکھ 72 ہزار 590 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا!-->…