حلقہ241چشتیاں کے ضمنی الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی طرف سے مریم طاہر نے کاغذات نامزدگی داخل کرادیے۔

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) چشتیاں کے صوبائی اسمبلی حلقہ 241 کےضمنی الیکشن کیلئےبزرگ مسلم لیگی حاجی طاہر محمود ایم پی اے مرحوم کی بیٹی مریم طاہر نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے چوہدری زاہد اکرم اور سابق ایم پی اے چوہدری کاشف محمود کےہمراہ اپنے…

ضمنی الیکشن صوبائی حلقہ 241 چشتیاں ضلع بہاولنگر

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)الیکشن کمشن آف پاکستان نےصوبائی حلقہ241 چشتیاں ضلع بہاولنگر, صوبائی حلقہ 139 شیخوپورہ,قومی اسمبلی حلقہ 157 ملتان کے ضمنی الیکشن 11ستمبر 2022 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے جس کے مطابقکاغذات نامزدگی اجرا… 3سے…

ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی کے زیر اہتمام” ڈیجیٹل شہری کے فرائض اور ذمہ داریاں “ کے عنوان سے سمینار 28 جون…

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی (DMS) کے زیر اہتمام تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام ڈیجیٹل میڈیا کے لیے سمینار 28 جون کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا سوسائٹی سمینار بعنوان”ڈیجیٹل شہریوں کے…

ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرلیا: کیپٹن(ر) محمد وسیم ڈپٹی…

چشتیاں (نمائندہ مقامی حکومت )ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد وسیم نے کہا ہےکہ ضلع بہاولنگر کے زمیندار وکاشتکاروں کی انتھک محنت اور کاوشوں کے نتیجہ میں ضلع بہاول نگر نے 4 لاکھ21ہزار 454میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل کرکے صوبہ بھر میں نمایاں…

نہری پانی کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے: ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت ) ڈپٹی کمشنربہاولنگرمحمد وسیم نےکہا ہے کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر نہری پانی کی چوری کی روک تھام کے لئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ ٹیل تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے محکمہ انہارکے افسران نہروں کی…

بہاولپورڈویژن کےتین اضلاع بہاولنگر,بہاولپور,رحیم یارخاں کے32 رمضان بازاروں سے روزانہ 75ہزار 649افراد…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت) کمشنر بہاول پور ڈویژن کیپٹن محمد ظفر اقبال نےبتایا کہ ڈویژن بھر کے تینوں اضلاع میں 32رمضان بازار بنائے گئے ہیں جہاں چینی 75روپے فی کلوگرام اور10کلوگرام آٹے کا تھیلا 400روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔نیز ڈویژن…

بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت…

بہاولپور(نمائندہ مقامی حکومت)ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساوتھ پنجاب کیپٹن ر ثاقب ظفر نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بہاولپور سیکرٹریٹ اڈا ذخیرہ کے مقام پر520 کنال رقبہ پر تعمیر کیا جائے گا جس پر 2ارب 25کروڑ روپے لاگت آئے گی۔انہوں نے بتایا کہ تین…

ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگرکے انتظامی معاملات بہتر بنائے جائیں اورصفائی ستھرائی کےناقص انتظامات…

بہاولنگر(نمائندہ مقامی حکومت) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال بہاولنگر کا اچانک دورہ کیا. ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ہمراہ تھے . ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی، آؤٹ ڈور، وارڈز اور…

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی فہرستوں کی معیادی نظر ثانی 2021/2022 کا شیڈول جاری کر دیا ہے…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ضلع بہاولنگر میں ڈسٹرک الیکشن کمشنر تنویر احمد ہمایوں نے میڈیا کوبتایا کہ انتخابی فہرست کی گھر گھر تصدیق کا عمل ای سی پی ٹائم لائن کے مطابق 7 نومبر 2021 سے شروع ہو چکا ہے اس تصدیق کے عمل میں تصدیق کنندہ گھر…

خسرہ و روبیلا اورانسداد پولیو کے حوالہ سےقو می مہم 15سے27نومبر 2021 تک جاری رہے گی: ڈپٹی کمشنر…

چشتیاں(نمائندہ مقامی حکومت)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ محمد وسیم نے کہا ہے کہ خسرہ، روبیلا اور پولیو سے محفوظ پاکستان ہماری منزل ہے عوام کے تعاون سے انشااللہ خسرہ و روبیلا اور پو لیو کو ختم کیا جائے گا. ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے…